قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
ایک وقفے کے بعد دوبارہ دہشت گردوں کا سر اٹھانا انتہائی تشویشناک ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
شہید ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین کی شہادت پر خراج عقیدت، جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
علامہ سید ساجد علی نقوی کی دھماکے میں زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں کی جلد صحت یابی کی دعا
دہشت گردوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان