اسوہ اسکول کے بچے شیخ محسن علی نجفی کے حق میں سڑکوں پر آگئے جعفریہ پریس کے نماںئدے کے مطابق شیخ محسن علی نجفی جن پر حکومت پاکستان کی طرف سے فورتھ شیڈول کا قاون لاگو کیا گیا ہے ان کے حق میں اسکردو میں قائم اسوہ پبلک اسکول سسٹم کے بچوں نے احتجاج کیا اورپاکستانی حکام سے مطالبہ کیا کہ شیخ محسن پاکستان کی ایک علی و فلاحی شخصیت ہیں ان پر اس قسم کی پابندی بلا جواز اور غیر پسندیدہ عمل ہے