تازه خبریں

اسکردو اسلامی تحریک پاکستان کی ممبر اسمبلی کا قمراہ روڈ پر نوٹس

اسکردو اسلامی تحریک پاکستان کی ممبر اسمبلی کا قمراہ روڈ پر نوٹس

اسکردو اسلامی تحریک پاکستان کی ممبر اسمبلی کا قمراہ روڈ پر نوٹس

اسلامی تحریک پاکستان کی خاتون ممبر اسمبلی محترمہ ریحانہ عبادی کی کواردو قمراہ روڈ کی حالت پر نوٹس۔ قمراہ پڑی ﴿قمراہ پڑی کے مقام پر روڈ دیوار دو تین مرتبہ گر چکا ہے﴾ کا دورہ ۔ اور ایگزیکٹیوانجیئر محکمہ تعمیرات ضلع سکردو سے انکی دفتر میں جاکر متذکرہ مسلئے پر انکی توجہ مبذول کروائی۔ جس پر ایگزیکٹیو انجینئر صاحب نے جولائی میں ورکنک پلان کا حصہ بناتے ہوئے اس کے مستقل حل کی یقین دہانی کروائی۔