اطلاعیہ دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان

برطانوی ایجنسیز کی جانب سے بننے والی فرقہ وارانہ فلم Lady Of Heaven کے بارے میں پاکستان کے معتبر و بزرگ علماء کرام کا مشترکہ اعلامیہ نظر سے گزرا جس پر قائد محترم کے دستخط دکھائے گئے ہیں

اس حوالے سے وضاحت کیجاتی ہے کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے مذکورہ فلم کے حوالے سے 30 دسمبر 2020 کو بیان شائع ہوچکا ہے قائد محترم نے کسی مشترکہ اعلامیہ پر دستخط نہیں کئے اس قسم کی حرکات سے اجتناب کیا جائے

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان