تازه خبریں

افغانستان:مزارشریف میں افغان نیشنل آرمی کےہیڈکوارٹرزپر حملہ

افغانستان:مزارشریف میں افغان نیشنل آرمی کےہیڈکوارٹرزپر حملہ

افغانستان کےشہرمزارشریف میں افغان نیشنل آرمی کےکور ہیڈکوارٹرزپرطالبان کے حملے میں سو سے زائد فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔فرانسیسی خبر ایجنسی نے افغانستان میں نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن کے حوالے سے بتایا ہے کہ طالبان جنگجوؤں کی جانب سے افغان آرمی کی دو سو نویں کور کے ہیڈ کوارٹرز پر کئے گئے اس حملےء میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان ہر قسم کی دہشتگرد ی کی مذمت کرتا ہے ۔ افغان فوجی بیس پر حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ۔