تازه خبریں

اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کیلئے آ ج ووٹنگ ہو رہی ہے

اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کیلئے آ ج ووٹنگ ہو رہی ہے
اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کیلئے را ئے شما ری آ ج ہو رہی ہے۔ دس امیدواروں کے در میا ن مقا بلہ ۔ دس سال تک عہدے پرفائز رہنے والےبانکی مون رواں برس دسمبر میں ریٹائر ہو جائیں گے۔