المصطفی انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ آیت اللہ اعرافی کی قائد ملت جعفریہ کے ساتھ ملاقات
المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی اور عالمی حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی اور قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے درمیان خصوصی ملاقات ہوئی۔
آیت اللہ اعرافی نے قائد ملت جعفریہ کو سرزمین علم و اجتہاد پر خوش آمدید کہا۔ اس موقعہ پر قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے المصطفی انٹرنیشل یونیورسٹی اور عالمی حوزہ علمیہ قم کے حوالے سے مختلف امور پر گفتگو فرمائی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں دفتر قائد ملت جعفریہ قم کا اعلی سطحی وفد بھی موجود تھا۔