جعفریہ پریس پاکستان : امام حسن عسکری کی شہادت پر دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں بھی الوداعی جلوس عزا و مجالس عزا کا سلسلہ جاری لاکھوں عزادار اجتماعات میں شریک پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی شہادت امام حسن عسکری کا مرکزی جلوس برآمد مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ پر اختتام پذیر ہوگا جلوس میں لاکھوں افراد شریک ہیں اسی طرح ملک کے چھوٹے بڑے شہروں دیہاتوں قصبوں میں اجتماعات کا سلسلہ جاری