جعفریہ پریس اسلام آباد انقلاب اسلامی ایران کے عظیم راہنما ،امام خمینی رح کے دست راست،رھبر معظم انقلاب حضرت آیة اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کے باوفاساتھی ،مفسر قرآن اور ایران کے سابقہ صدر حضرت آیة اللہ ھاشمی رفسنجانی کی وفات پر حضرت صاحب العصر والزمان علیہ السلام ،پوری امت مسلمہ،علمائ اسلام،رھبر معظم انقلاب ،ایران کے عوام اور مرحوم مغفور کے خانوادہ محترم کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت عرض کرتے ھیں مرحوم کی اسلام کی عزت و عظمت اور حاکمیت کے لئے مسلسل جدوجہد پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں خداوند کریم ان کو بہترین اجر عطا فرمائے جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائے شفاعت اور جوار محمد وآل محمد علیھم السلام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین – عارف حسین واحدی مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علمائ کونسل پاکستان
انّا للّٰہ و انّا الیہ راجعون –اذامات العالم ثَلُمَ فِِی الاِسلامِ ثُلمةٌ لا یَسُدُّھا شیئٌ