تازه خبریں

اسلامیتحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صدر آغا عباس رضوی سے کیپٹن سکندر علی کی ملاقات

اسلامیتحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صدر آغا عباس رضوی سے کیپٹن سکندر علی کی ملاقات

سکردو جعفریہ پریس پاکستان
کپیٹن ر سکندر علی ممبر اسلامی تحریک پاکستان و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی گلگت بلتستان نے صوبائی صدر اسلامی تحریک گلگت بلتستان و ممبر گلگت بلتستان کونسل حجتہ الاسلام علامہ آغا سید عباس رضوی کے گھر جا کر ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ کی۔۔