کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کو نسل پاکستان کراچی ڈویزن کے صدر علامہ کرم الدین واعظی نے ایر ان انقلاب کی 37ویں سالگرہ کے موقع پر کہاں ہے کہ امام خمینی کا انقلاب عوامی انقلاب تھا عوام کی طاقت امام خمینی کی بصیرت اور رب العزت کی عنایت سے انقلاب کامیاب ہوا ۔شیعہ وسنی سب شاہ ایران سے نفرت کرتے تھے اور امام خمینی کی قیادت اور رہبیت کو دل وجان سے تسلیم کرتے تھے جس کی دلیل اس عظیم انقلاب کی کا میابی ہے اس انقلاب کے زریعے امام خمینی نے استعمار کے مُنہ پر طانمچہ ماڑاآپ نے دشمن امریکہ واسر ا ئیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہم نماز میں ہاتھ کھول کر اوربندھنے پر لڑ رہے ہیں اور دشمن امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل ہمارے ہاتھوں کو کاٹنے کے در پر ہے ہم انقلاب اسلامی کی 37ویں سالگرہ کے موقع ایرانی عوام اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اللہ رب العزت تمام مسلم حکمرانوں کو اپنے اصلی دشمن کو سمجھ کر اُس کی عالم اسلام کے خلاف کرنے والی شازشوں اور عزائم کو خاک میں ملانے کی توفیق عطا فرمائے
- حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
- جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
- پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
- رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
- مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
- گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
- فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
- شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
- علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات
- کارکنان ملک گیر ورکر کنونشن کی تیاری کریں ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی