امریکا کی مسلط جنگ کا بھرپور جواب دیاجائےگا، شمالی کوریا

شمالی کوریا نے امریکی بحری بیڑے کی کوریائی خطے میں تعیناتی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طاقتور ہتھیاروں کی مدد سے اپنا دفاع کرے گا۔
شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے سی این اے کے مطابق ملک کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکاکی جانب سےمسلط جنگ کابھرپورجواب دیاجائےگا۔شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربات اور امریکی بحری بیڑہ بھیجے جانے کے باعث خطے میں کشیدہ صورتحال ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here