امریکہ : غیر ملکی ملازمین کے ویزا سے متعلق نیا ایگزیکٹیو آرڈر جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئے حکم نامے کے تحت امریکہ میں اعلیٰ عہدوں پر ملازمت کرنے والے غیرملکیوں کے ویزوں کا ازسر نو جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔
نئےحکم نامہ کے تحت اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس حکومتی پالیسی پر عمل در آمد کریں جس کے تحت سرکاری منصوبوں میں غیر ملکی کنٹریکٹر بولی میں حصہ نہ لے سکیں ۔ امریکی ریاست وسکانسن میں خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے دنیا کو واضح پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم اپنے ملازمین کا دفاع کرنااور امریکہ کو سب سے اول رکھنا جانتے ہیں۔ `

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here