• عزاداری مذہبی و شہری آزادیوں کا مسئلہ، قدغن قبول نہیں، علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
  • اسلامی تحریک پاکستان کا اعلی سطحی وفد گلگت بلتستان کے دورے پر اسکردو پہنچے گا

تازه خبریں

امریکہ میں کورونا کے ساتھ بےکاری کا بحران، عوام پریشان

امریکہ میں کورونا کے ساتھ بےکاری کا بحران، عوام پریشان

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت محنت کشاں کی کل بروز جمعہ سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق اپریل کے مہینے میں کورونا کے پھیلاو کے ساتھ ہی امریکہ کی تمام 50 ریاستوں حتی واشنگٹن ڈی سی میں بےکاری  کی شرح بڑھ گئی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق ریاست نواڈا جو سیر و سیاحت اور ہوٹلنگ کی وجہ سے کافی مشہور ہے وہاں بےکاری کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

کورونا سے متاثرین اور کورونا بیماری میں اموات کے لحاظ امریکا اس وقت دنیا میں پہلے نمبر ہے- اس درمیان ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر کورونا کی دوسری لہر بھی شروع ہوتی ہے تو اقتصادی سرگرمیوں کو بند نہیں کریں گے۔