تازه خبریں

امریکہ نے سان فرانسسکومیں روسی قونصلیٹ بند کردیا

امریکہ نے سان فرانسسکومیں روسی قونصلیٹ بند کردیا

امریکہ نے سان فرانسسکو میں روسی قونصل خانہ بند کردیا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام کریملن کی جانب سے گزشتہ ماہ روس میں امریکی سفارتی مشنز کے سات سو پچپن ارکان کو نکالے جانے کے حکمنامے کے بعد کیا گیا ہے۔روسی وزارت خارجہ نے امریکی فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ا سے افسوسنا ک قراردیا ہے۔