امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارلحکومت بنانے کے بیان کے خلف عالمی رہنماؤں کی جانب سے شدید تحفظات اس سلسلے میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنی ای نے اس کو سختی سے مسترد کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ یہ دشمن کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے اس کو کسی طور تسلیم نہیں کیا جائے گا مرجع تشیع آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بھی اس عمل کی سختی سے نفی کی ہے ان کا کہنا ہےکہفلسطین فلسطینی عوام کو مل کررہے گا قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے دفتر سے جاری بیان میں اس کو کھلی جارحیت سے تعبیر کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ مل کر فیصلہ کرے پاکستانی پارلمنٹ مشرکہ اجلاس بلاکر عوامی رد عمل کو دنیا کے سامنے پیش کرے حزب اللہ کے سربراہ سید نصر اللہ نے بھی اس عمل کو سختی سے مسترد کیا ہے جبکہ مصر اہلسنت شخصیات اور دنیا بھر کی شیعہ سنی بردبار شخسیات کی جانب سے اس عمل پر شدیدرد عمل سامنے آیا ہے