تازه خبریں

امید ہے کہ قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی رائے کا مکمل احترام کیا جائے گا

امید ہے کہ قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی رائے کا مکمل احترام کیا جائے گا

صوبائی نگران حکومت کی تشکیل میں گلگت بلتستان کے عوام کی احساس محرومی کے ازالے کو بنیادی اہمیت دیتے ہوئے امید کی جاتی ہے کہ قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی رائے کا مکمل احترام کیا جائے گا اور کسی قسم کے ایسے تاثر دینے سے اجتناب کیا جائے گا کہ صوبائی اسمبلی کی حیثیت محض نمائشی ہے تا کہ اگلی صوبائی حکومت کے قیام کیلئے خطہ کے باسی اپنی رائے کا آزادانہ اظہار کر سکیں ۔

آغا شیخ مرزا علی اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان