اناللہ واناالیہ راجعون
قائد محبوب کے باوفا ساتھی شیعوں کے حقوق کے لئے بننے والی قومی جماعت تحریک جعفریہ کے مخلص محنتی کارکن سید شعیب رضا زیدی کا گذشتہ شب کربلا معلی میں انتقال ہوگیا۔
خدا مرحوم کو ان کی ملّی خدمات پر اجر عظیم عطا کرے اور ان کو اپنی جوارح رحمت میں اعلی مقام عطا کرے۔مرحوم کے خانوادہ کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔