گنداخہ بلوچستان
انتظامیہ کی جانب سے روکے جانا والا جلوس برآمد شیعہ علماء کونسل بلوچتان کے صوبائی صدر نے جلوس کی قیادت کی
گوٹھ علی مردان جمالی کا یہ ماتمی جلوس ہے جس کی قیادت شیعہ علماء کونسل صوبہ بلوچستان کے صدر علامہ اکبر حسین زاہدی کررہے ہین اس جلوس کو نکالنے کی اجازت انتظامیہ نہیں دے رہے تھے یہ جلوس سالانہ کی بنیاد پر نکالا جاتا ہے علامہ صاحب نے ساری رکاوٹیں کو دور ہٹا کر جلوس برآمد کیا لبیک یاحسین