راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار جناب جلال حسین بنگش کی جناب توقیر عباس اور عرفان حیدر کے ہمراہ ملاقات پاراچنار کے موجودہ حالات کے حوالے سے قائد محترم کو آگاہ کیا مختلف امور پر قائد محترم نے رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا سیکرٹری انجمن حسینیہ نے قائد محترم کی رہنمائی پر ان کا شکریہ ادا کیا
.