11 فروری 2022
کراچی
مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے
انقلاب اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کےموقع پر کونسل جنرل ایران کی جانب سے منعقد کردہ تقریب میں شرکت اور کونسل جنرل محترم جناب حسن نوریان صاحب و دیگر مہمانان گرامی سے ملاقات کی۔ آپ کے ہمراہ صدر صوبہ سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی، جنرل سیکریٹری علامہ رضی حیدر، علامہ عابد عرفانی، جناب آفتاب مرزا موجود تھے۔



