تازه خبریں

انڈونیشیا: صدارتی انتخابات کے نتائج کا باضابطہ اعلان

انڈونیشیا: صدارتی انتخابات کے نتائج کا باضابطہ اعلان

انڈونیشیا: صدارتی انتخابات کے نتائج کا باضابطہ اعلان

انڈونیشیا میں سترہ اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر “جوکو ویدودو”ایک بار پھر کامیاب قرار پائے ہیں۔
انڈونیشیا کے الیکشن کمیشن نے غیرسرکاری نتائج کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر 
“جوکو ویدودو” نےانتخابات میں پچپن اعشاریہ پانچ فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں جبکہ اُن کے حریف سابق فوجی جنرل “پرابوو سوبیانتو” چوالیس اعشاریہ پانچ فیصد ووٹ حاصل کئے۔ “پرابوو سوبیانتو” نے انتخابات میں بڑے پیمانے پردھاندلی کے الزامات لگاتے ہوئے شکست تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔