• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

اوکاڑہ: ہم عوامی جدوجہد کے قائل ہیں سید الشہداء نے حریت کا جو درس دیا وہ ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے

اوکاڑہ: ہم عوامی جدوجہد کے قائل ہیں سید الشہداء نے حریت کا جو درس دیا وہ ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے

اوکاڑہ: ہم عوامی جدوجہد کے قائل ہیں سید الشہداء نے حریت کا جو درس دیا وہ ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے

اوکاڑہ 5اکتوبر 2018 :اوکاڑہ: ہم عوامی جدوجہد کے قائل ہیں سید الشہداء نے حریت کا جو درس دیا وہ ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے
جعفریہ پریس رپورٹ : قائد ملت جعفریہ پاکستان نائب صدر متحدہ مجلس عمل آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے اوکاڑہ میں مجلس عزا کے بڑے اجتماع سے خطاب کیا اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد شریک تھی۔۔

مجلس عزا کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نمائندہ ولی فقیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے امام حسین ؑ کے آفاقی پیغام پر روشنی ڈالی ان کا کہنا تھا کہ امام نے یزید کے سامنے کہا تھا کہ مجھ جیسا تجھ جیسے کی بیعت نہیں کرسکتا یہ ہی پیغام دنیا میں اٹھنے و الی تمام تحریکوں کا محور ہے ہم بھی پاکستان میں حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں تمام مظلوم طبقات کے حقوق کی بات کررہے ہیں۔پاکستان میں عزاداری امام حسینؑ کے راستے میں جو رکاوٹیں گزشتہ حکومت اور موجودہ حکومتوں کی جانب سے ڈالی جارہی ہیں ہم کو مسترد کرتے ہیں اس قسم کی تمام رکاوٹیں غیر قانونی ہیں،مجالس و جلوس کا انعقاد ہمارا شہری آزادی کا مسئلہ ہے اس کے لئے کسی بھی قسم کی اجازت کی ضرورت نہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام کا جوش و جذبہ قابل قدر ہے۔

اجتماع میں مقامی عمائدین مذہبی و سیاسی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد موجود تھی