تازه خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین دن کے سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

آئی ایس پی آرکے مطابق ریاض پہنچنے پر سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔

جنرل قمر باجوہ دورے کے دوران سعودی عرب کی اعلیٰ سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔