تازه خبریں

آستانہ ،ترک صدر کی ایران کے صدر سے ملاقات

آستانہ ،ترک صدر کی ایران کے صدر سے ملاقات

قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں او آئی سی کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ایران کے صدر حسن روحانی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ۔
دونوں راہنماوں کے درمیان وفود کی سطح پر ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔