آیت اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی تعزیت
دنیائے تشیع کی بزرگ شخصیت آیت اللہ سید سعید الحکیم عراق میں انتقال کرگئے ان کی وفات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا اظہار افسوس لواحقین،اساتیذ و طلاب حوزہ علمیہ سے تعزیت