اٹلی،کوسٹ گارڈز کی بروقت کارروائی،630افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا
بحیرہ روم میں گزشتہ روز یورپ پہنچنے کی کوشش میں ڈوبنے والے نوےمہاجرین کی لاشیں لیبیا کے ساحل پر پہنچ گئیں۔۔۔!
ریڈ کراس کے ترجمان کے مطابق جان کی بازی ہارنے والے ان تمام افراد کا تعلق افریقہ سے ہے جبکہ اٹلی کے ساحلی علاقے میں کوسٹ گارڈز کی بروقت کارروائی کی بدولت ساڑھے چھ سو سے زائد افراد کو سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔