تازه خبریں

اہلِ خیبر پختونخواہ روایتی انداز میں بھرپور عزاداری منعقد کرے گی علامہ حمید حسین امامی

جعفریہ پریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ کے صدر علامہ حمید حسین اممی کا کہنا تھا کہ اہلِ خیبر پختونخواہ روایتی انداز میں بھرپور عزاداری منعقد کرے گی خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت گزشتہ برس کی طرح عزاداری امام حسینؑ کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے سے گریز کرے ہم واضح کہ چکے ہیں کہ ہم کسی بھی ایسے قانون کو مسترد کرتے ہیں جو ہماری شہری آزادیوں پر قدغن لگائے