جعفریہ پریس اگست 2018 :حرم امام رضا علیہ السلام کے امور زائرین کے سربراہ کی قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے ملاقات
جعفریہ پریس آستان قدس رضوی کے امور زائرین پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین لقمان پور نے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے ملاقات کی اور حرم امام رضا علیہ السلام کی جانب سے پاکستانی زائرین کے لیے انجام دی جانے والی خدمات کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ نے زائرین کے حوالے سے بعض ہدایات دیں اور حرم امام رضا علیہ السلام کے شعبہ زائرین کے کاموں کو سراہا۔ اس موقعہ پر آستان قدس رضوی کی جانب سے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کی خدمت میں حرم امام رضا علیہ السلام کا خصوصی پرچم بھی پیش کیا گیا۔