تازه خبریں

ایران کا شام میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

ایران کا شام میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

شام میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائل حملوں کے بعد ایران کی پاسداران انقلاب نے دہشت گرد تنظیم کو خبردار کیا کہ ایران میں کسی بھی قسم کے حملے کا اسی طرح بھرپور جواب دیا جائے گا۔
شام میں داعش کے خلاف کیا جانے والا حملہ رواں ماہ تہران میں ہونے والے دہشت گردی کے حملوں کا رد عمل تھا جس کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔