برطانیہ : تھریسامے وزارت عظمیٰ اورکنزرویٹو پارٹی کی سربراہی سے مستعفی
برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے وزارت عظمیٰ اورکنزرویٹو پارٹی کی سربراہی سے مستعفی ۔۔تھریسا مے تین برس تک کنزرویٹو پارٹی کی سربراہ رہیں۔۔ نئے وزیراعظم کےانتخاب تک وزارت عظمیٰ کے منصب کی ذمہ داریاں نبھاتی رہیں گی۔۔۔