بغداد سے زائرین وطن واپس پہنچ گئے اطلاعیہ شیعہ علماء کونسل پاکستان
٭ تفتان بارڈرپر مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے 44 زائر ین وغیر زائرین موجود ہیں۔
٭ سکھر سے گذشتہ دور روز میں 239زائرین گھروں میں پہنچ چکے ہیں ۔بقیہ 100کے قریب زائرین تاحال موجود ہیں ۔
٭ ڈیرہ غازی خان سے 39 زائرین گھروں میں پہنچ چکے ہیں۔
٭ کل گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان اوردرازندہ سے101اور آج 38 زائرین وغیر زائرین گھروں میں پہنچ چکے ہیں۔
اب صرف 29زائرین قرنطینہ سنٹر میں موجود ہیں۔
٭ پشاور سے 152زائرین و غیر زائرین گھروں میں پہنچ چکے ہیں جبکہ3زائرین پوزیٹو رپورٹس کی وجہ سے سنٹر میں ہیں ۔
٭ علی پور ضلع مظفر گڑھ سے 36زائرین گھروں میں پہنچ چکے ہیں۔
٭ لیہ سے64زائرین گھروں میں پہنچ چکے ہیں۔
٭ لاہور سے34زائرین گھروں میں پہنچ چکے ہیں۔
٭ سرگودھا سے4زائرین گھروں میں پہنچ چکے ہیں ۔
٭ ملتان سے اسلام آبادکے4زائرین گھروں میں پہنچ چکے ہیں۔
٭ جھنگ سے38 زائرین آج گھروں کو روانہ ہوں گے ۔
٭ راجن پور سے 40زائرین کو آج روانہ کیا جا رہا ہے
اعلی سطح رابطوں کے بعد بزریعہ پی آئی اے 138 زائرین بغداد سے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں جبکہ تہران سے زائرین کی واپسی بذریعہ پی آئی اے فلائٹ کوششیں جاری ہیں۔