جشن آمد حضرت سرکار ختمی مرتبت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم وحضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے سلسلے میں مرکزی امام بارگاہ قمراہ میں عظیم الشان جشن کا انعقاد ہوا. اسلامی تحریک پاکستان بلتستان ڈویژن کے صدر حجۃالاسلام علامہ شیخ فدا حسن عبادی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا. اپنے خطاب میں قبلہ نے کہا کہ پیغمبر گرامی قدر کے پاس کئ مناصب تھے. ان میں نبوت, رسالت, سیاست حکومت, اور عدالت وقضاوت اہم تھے. آج ہمیں غور سے دیکھنا ہے کہ حضرت سرکار ختمی مرتبت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہی عناوین سے متعلق کیا نقوش چھوڑے ہیں…. ایک نبی قراول اور صاحب شریعت ہونے کے ساتھ ایک بہترین رہبر کی حیثیت سے مسلمانون کی سرپرستی اور رہنمائ فرمای. اپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم میں وہ سارے اوصاف بدرجہ اتم موجود تھے.. جو ایک عظیم قائد اور رہبر کے شعور انسانی تقاضہ کرتی ہے. اج ہمیں منحرف کرنے کے لیے کہا جاتا ہے کہ دین وسیاست میں کیا ربط… ؟؟؟وہ افراد جو اس قسم کا سوچ رکھتے ہیں وہ پیغمبر گرامی قدر کے منصب ریاست حکومت وقضاوت کے کردار کی نفی کرتے ہیں. جلسے سے جناب شیخ مختار, اخوند حسین, بزرگ زاکر اہلبیت جناب اخوند علی, محمد شبیر حافظی مسول دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان ,جناب مولانا رسول, اور جناب سید حسن رضوی وغیرہ نے خطاب کیا.
جشن آمد حضرت سرکار ختمی مرتبت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم وحضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے سلسلے میں مرکزی امام بارگاہ قمراہ میں عظیم الشان جشن کا انعقاد ہوا. اسلامی تحریک پاکستان بلتستان ڈویژن کے صدر حجۃالاسلام علامہ شیخ فدا حسن عبادی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا. اپنے خطاب میں قبلہ نے کہا کہ پیغمبر گرامی قدر کے پاس کئ مناصب تھے. ان میں نبوت, رسالت, سیاست حکومت, اور عدالت وقضاوت اہم تھے. آج ہمیں غور سے دیکھنا ہے کہ حضرت سرکار ختمی مرتبت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہی عناوین سے متعلق کیا نقوش چھوڑے ہیں…. ایک نبی اوررسول اور صاحب شریعت ہونے کے ساتھ ایک بہترین رہبر کی حیثیت سے مسلمانون کی سرپرستی اور رہنمائ فرمای. اپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم میں وہ سارے اوصاف بدرجہ اتم موجود تھے.. جو ایک عظیم قائد اور رہبر کے لیے شعور انسانی تقاضہ کرتی ہے. اج ہمیں منحرف کرنے کے لیے کہا جاتا ہے کہ دین وسیاست میں کیا ربط… ؟؟؟وہ افراد جو اس قسم کا سوچ رکھتے ہیں وہ پیغمبر گرامی قدر کے منصب ریاست حکومت وقضاوت کے کردار کی نفی کرتے ہیں. جلسے سے جناب شیخ مختار, اخوند حسین, بزرگ زاکر اہلبیت جناب اخوند علی, محمد شبیر حافظی مسول دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان ,جناب مولانا رسول, اور جناب سید حسن رضوی وغیرہ نے خطاب کیا.