تازه خبریں

بلد یا تی الیکشن ہوئے کئی ماہ گزر گے ہیں لیکن عوامی مسا ئل کو حل کر نے کے حوالے سے کو ئی عملی اقدامات نظر نہیں آرہےعلامہ سید ناظر عباس)

یہ سب عوامی مسا ئل ہے جن کو حل کر نے کے لیے تمام سیا سی پا رٹیاں عوام سے ووٹ ما نگا کر تی ہیں(علامہ سید ناظر عباس)
گز شتہ کئی سا لوں سے ملیر کے مختلف علا قوں میں اور نیشنل ہائی وے پر گندا پا نی جمع ہے(علامہ سید ناظر عباس)
سیا سی رسہ کشی اور محاز آرائی کی سیاست نے عوامی مسا ئل کو پس پشت ڈال دیا ہے(علامہ سید ناظر عباس)کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کو نسل صوبہ سندھ کے صدر علا مہ سید نا ظر عباس تقوی کا کہنا ہے کہ سیا سی رسہ کشی اور محاز آرائی کی سیاست نے عوامی مسا ئل کو پس پشت ڈال دیا ہے اور عوام کرب وبے چینی کی زندگی سے دو چار ہے بلد یا تی الیکشن ہوئے کئی ماہ گزر گے ہیں لیکن عوامی مسا ئل کو حل کر نے کے حوالے سے کو ئی عملی اقدامات نظر نہیں آرہے گز شتہ کئی سا لوں سے کراچی کے مختلف علا قوں میں صفا ئی کے ناقص اقدامات کے ساتھ سیو ریج کا نظام بھی بلکل تباہ ہو چُکا ہے گندے پا نی کی نکاسی آب کا کو ئی خا طر خواہ اقدام نہیں ہے جس کی وجہ سے ٹر یفک کی روانی بھی شد ید متا ثر ہو تی ہے عکا سی آب نہ ہو نے کی وجہ سے شہر کراچی کی روڈیں تباہ ہورہی ہے یہ سب عوامی مسا ئل ہے جن کو حل کر نے کے لیے تمام سیا سی پا رٹیاں عوام سے ووٹ ما نگا کر تی ہیں گز شتہ کئی سا لوں سے ملیر کے مختلف علا قوں میں اور نیشنل ہائی وے پر گندا پا نی جمع ہے لیکن اس سیا سی رسہ کشی میں عوام کی مشکل حل کر نے کے لیے کو ئی تیار نہیں ہے لوگ گند گی میں زندگی گزار نے پر مجبور ہو گے ہیں اس گندگی کی وجہ سے مختلف بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں جس سے عوام اور بلخصوص بچے متا ثر ہو رہے ہیں عوام کو کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے سیو ریج اور پا نی کے بل کو عوام اگر نہ جمع کرائے تو ملک کا قا نون اور قا نون کے رکھ والے حر کت میں آجا تے ہیں کاش عوام کی مشکلات کو حل کر نے کے لیے بھی اس ملک کا قا نون حر کت میں آئے