بلوچستان میں بھرپور انداز میں عزاداری منعقد کی جائیگی
جعفریہ پریس کے خصوصی نمائندے سے باتت کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ بلوچستان کے صدر مولانا اکبر زاہدہ کا کہنا تھا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اہل بلوچستان بھرپور انداز میں عزاداری منائیں گے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سیدساجد علی نقوی کی ہدایت کے مطابق اس راستے
میں کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گاصوبائی انتظامیہ عزداری کے ر استے میں
کسی بھی قسم کی رکاو ٹ اور غیر آئینی قانون سازی سے گریز کرے