قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی بلوچستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
دہشت گردوں کا ایک مرتبہ پھر سر اٹھانا تشویشناک ہے،
دہشت گردوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا