بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ذاتی طور پر کرپشن میں ملوث ہیں- راہول گاندھی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ذاتی طور پر کرپشن میں ملوث ہیں۔ میرے پاس ایسی اطلاعات موجود ہیں جن سے مودی کا بھانڈا پھوٹ جائے گا۔ اس لئے مجھے پارلیمنٹ میں بات نہیں کرنے دی جارہی۔ کانگریس کے نائب صدر