بہاولنگر شہر میں جلوس عزا پر دستی بموں سے حملہ انتہائی قابل مذمت ہے قائد ملت جعفریہ

٭۔۔۔بہاولنگر شہر میں جلوس عزا پر دستی بموں سے حملہ انتہائی قابل مذمت ، قائد ملت جعفریہ پاکستان
٭۔۔۔بہاولنگر شہر میں جلوس عزا پر حملہ دہشتگردی ہے تمام مسالک متحد ہو کر اس کا مقابلہ کریں، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔بہاولنگر شہر میں جلوس عزا پر دستی بموں سے حملہ پنجاب حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، علامہ عارف واحدی
٭۔۔۔پنجاب انتظامیہ اور پولیس کی تمام تر توجہ مراسم عزاداری محدود کرنے پر مرکوز،دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب، علامہ عارف واحدی