تحصیل وارہ ضلع قمبر شہدادکوٹ
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے تحصیل وارہ ضلع قمبر شہدادکوٹ زہرا اکادمی کے تعاون سے تعمیر ہونے والے پانی کے منصوبے کا افتتاح کیا یہ منصوبہ شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل وارہ ضلع قمبر شہدادکوٹ کے زیر انتظام کام کریگا اس منصوبے سے بڑی تعداد میں عوام مستفید ہونگے