تحیل جوہی ضلع دادو
Jafariapress.com
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے تحصیل جوہی ضلع دادو میں 11 پسماندہ علاقوں میں ہینڈ پمپ نصب کئےگئے جس سے ہزاروں خاندان مستفید ہونگے اس موقع پر شیعہ علماء کونسل کے علاقائی عہدیداران اور علاقائی عمائدین موجود تھے اس تنصیب پر انہوں نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا شکریہ ادا کیا