قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی استنبول تقسیم سکوائر کے قریب دھماکا کی شدید الفاظ میں مذمت
ترکیہ کی استنبول سٹریٹ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار ۔ علامہ ساجد علی نقوی
واقعے کی تحقیقات کر کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں۔ علامہ سید ساجد علی نقوی
علامہ ساجد نقوی کی ترکیہ عوام اور حکومت سے اظہار یکجہتی
ترکیہ میں ہونے والی دہشتگردی قابل مذمت ہے،علامہ ساجد نقوی
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے زخمیوں کی جلد شفا یابی کی دعا۔
