تشکل شہید عارف الحسينی كے مسئول محترم قبله سید علی جعفر شمسی نے اپنی کابینہ کے ساتھ مدرسه نوريه كے جدید طلاب سے ملاقات کی اور تشکل کا تعارف کرایا اور کہا کہ تشکل شہید عارف قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے ساتھ دلی وابستگی رکھنے والے برادران کا تشکل ہے نئے طلاب کو تشکل میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ انفرادی طور پر زندگی بسر کرنا چاہیں وہ خواہ کسی بھی جگہ کسی بھی شعبہ میں کیوں نہ ہوں ہمیشہ مشکلات کا شکار رہتے ہیں اور تشکل کی طرف سے جدید طلاب کے ساتھ تعاون کی مکمل یقین دہانی کرائی اور جنرل سیکرٹری برادر علی مدد سانگی نے تشکل کی کابینہ کا تعارف کرایا آخر میں برادران کے درمیان پذیرائی تقسیم کی گئی آخر میں برادران کے درمیان تشکل ہذا کے رکنیت فارم تقسیم کیے گئے جس کو برادران نھ پر ک کے جنرل سیکرٹری سے رابطہ کرنا تھا اس پروگرام کو مسئول نشر و اشاعت برادر علی عمران شیرازی نے تصویروں میں قید کیا۔