تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کا وفاقی علاقہ،آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں صوبائی سیٹ اپ مکمل

تشیع کو درپیش مسائل پر متواتر قدامات ہورہے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان

عوام مطمئن رہیں کہ مکتب تشیع کو درپیش مسائل پر متواتراقدامات ہو رہے ہیں ۔مطلوبہ روابط ،قانونی  عدالتی چارہ جوئی اور احتجاج مناسب انداز میں ہو رہا ہے۔
کوئی مسئلہ ایسا نہیں جس پر اقدام نہ ہو رہا ہو۔یہ سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے البتہ ایسے اقدامات کی تفصیلات نشرکرنامناسب نہیں ہے۔
انشا اللہ پیش آمدہ مسائل و مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے مزید اقدامات جاری رہیں گے۔
منجانب:دفتر شیعہ علماءکونسل پاکستان
15ستمبر2021