تمام عالم انسانیت کو انقلاب اسلامی کی سالگرہ مبارک ہو۔
انقلاب اسلامی نے انسانیت کے چہرے کو نئی تازگی بخشی، تشیع اور اسلام کے روشن چہرے سے دنیا کو آشنا کیا، دنیا میں جہاں کہیں بھی مظلوم ہیں ان حمایت کی اور ظالمیں کے سامنے ہمیشہ برسر پیکار رہا۔ یہی وجہ ہے کہ عالمی باطل قوتوں کی جانب سے لاتعداد پابندیوں کے باوجود انقلاب اسلامی دینی اورعلمی میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہا ہے-
ہم دعا گو ہیں انشاللہ یہی انقلاب اسلامی امام زمانہ (عج) کے ظہور انور کی راہوں کو ہموار کرے گا۔
علامہ شبیر حسن میثمی
مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان