مسرور نواز ایم پی اے جھنگ کے خلاف الیکشن کمشن ٹربیونل جج شاہد رفیق نے درخواست گزار مظفر عباس کی درخواست حکم امتناہی پر سماعت کے بعد فریقین کو 13 جنوری کے
نو ٹس جاری کر دئے ۔واضح رہے کہ تکفیری سربراہ محمد احمد لدھیانوی کو الیکش سے تا حیات نااہل کرانے والے پٹیشنر نے نو منتخب ایم پی اے مولانا مسرور نواز کے خلاف بھی آرٹیکل 63/62 کی کخلاف ورزی کرتے ہو ئے خانہ نمبر 6 میں ایف آئی آرز اور فورتھ شیڈول میں ہو نے کے باعث درج کرنے اور جھوٹ بولنے پر صادق و امین نہ ہو نے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست داخل کر وائی تھی ۔جس پر تمام امیدواران کو پٹیشن کی کاپی ملبھی مل گئی تھی۔