تازه خبریں

تھر پارکر میں قائدملت جعفریہ کے تعاون سے پانی کے متعدد منصوبے مکمل

تھرپارکر: قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ المجاہد السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت پر ماہ رمضان المبارک میں منصوبہ فراہمی آب کے تحت ضلع تھرپارکر سندھ میں 15 ڈیپ ہینڈ پمپس نصب کئے گئے , یاد رہے اس سے قبل 25 ڈیپ ہینڈ پمپس نصب کئے جاچکے ہیں .