23نومبر 2017
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جامشورو میں تنظیمی کارکن سید لطف علی شاہ کی مجلس ترحیم میں شرکت و خطاب اس موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شید لطف علی شاہ کی قومی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سید لطف علی شاہ کی قبر پر فاتحہ خوانی کی ان کے والد محترم سید متارو شاہ سے ملاقات کی اور تعزیت کی