جعفریہ پریس قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی حمایت کے بعد دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا جواز مہیا ہوجائے گا تاہم یہ سوال اپنی جگہ پر بدستور موجود رہے گا کہ جب مذاکرات کی باتیں ہورہی تھیں تو اس وقت بھی لشکرجھنگوی دہشت گرد جیسے گروہ کا کوئی تذکرہ نہیں ہوا اوراب آپریشن کے فیصلے کے بعد بھی لشکر جھنگوی کے خلاف سخت اور کڑے اقدامات کی خبر نہیں۔ اگر صورت حال یہی رہی تو ملک کی داخلی سلامتی خطرات سے دوچار رہے گی جس کا تدارک کیا جانا چاہیے تاکہ آپریشن نتیجہ خیز ہوسکے اور ملک کے چپہ چپہ میں ہزاروں معصوم اور بے گناہ انسانوں کے بہیمانہ قتل عام کا ازالہ ممکن ہو۔
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت