تازه خبریں

justice nasirul malik

 جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کی بطور نگران وزیراعظم متفقہ نامزدگی خوش آئند ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کی بطور نگران وزیراعظم متفقہ نامزدگی خوش آئند ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

جعفریہ پریس : قائد ملت جعفریہ پاکستان  نائب صدر متحدہ مجلس عمل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ حکومت اور تمام اپوزیشن کا ایک نام پر متفق ہونا بھی قابل تحسین ہے، امید ہے نگران وزیراعظم شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کے لئے اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لائیں گے، شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کے انعقاد سے جمہوریت مضبوط ہوگی اور ملک بھی مستحکم ہوگا،