تازه خبریں

جشن ولادت رسول خدا ﷺ خیرپور میں شیعہ سنی عوام کی ریلی میں شرکت اتحاد بین المسلمین کا عظیم الشان مظاہرہ

جشن ولادت باسعادت نبی کریم و فرزند رسولﷺ امام جعفر صادق ؑ کے سلسلے میں ضلع خیرپور میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں شیعہ علماء کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ اسد اقبال زیدی بھی موجود تھے ان کے ہمراہ ضلعی صدر مقامی عمائدین وکلاء سول سوسائٹی کے اراکین سمیت شیعہ سنی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی